the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔14اکتوبر (اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کو طوفان ہد ہد سے شدید نقصان پہونچنے پر امداد کے طور پر ایک ہزار کروڑ روپئے جاری کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے آج وشاکھا پٹنم کے ساتھ دیگر طوفانی متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آندھرا پردیش میں حالات بہتر ہونے تک مرکزی حکومت کی جانب سے آندھرا پردیش کو برا بر تعاون جاری رہیگا۔ انہوں نے اس موقع پر آندھرا ردیش حکومت



کی جانب سے کئے گئے انتظامات اور فوجی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ وشاکھا پٹنم کو اسمارٹ سٹی بنایا جائیگا۔ جسکے لئے امریکی حکومت کا تعاون حاصل کیا جا رہا ہے ۔ ایسے میں یہ طوفانی حالات افسوس ناک ہیں ۔ تاہم اس صورت حال میں مایوس ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ قبل ازیں وزیر اعظم کا ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن کے ساتھ ساتھ چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو مرکزی وزرا اشوک گجا پتی راجو ‘ اور وینکیا نائیڈو نے استقبال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.